Tuesday, September 16, 2008

سکون دل اترتا ہے فلک سے اہل تقوہ پر
بدوں حکم خدا ساینسداں پھر کیسے پا جاتا
اگر پٹرول کی مانند ہوتا یہ سکون دل
زمیں میں کرکے بورینگ اسکو ہر کافربھی پا جاتا

No comments: